ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور فلم برادرز میں جلوے بکھیریں گی، کرینہ کپور اس فلم میں اداکاری نہیں کر رہی لیکن انہوں نے اس کے ایک آئٹم سانگ میں حصہ لیا ہے، یہ گانا ریلیز ہوتے ہی ہٹ ہو گیا ہے۔ کرینہ کپور نے گانے میرا نام میری ہے میں پرفارم کیا ہے۔ فلم کے پروڈیوسر کرن جوہر ہیں جب کہ کرن ملہوترا نے فلم کی ہدایتکاری کی ہے۔ فلم 14 اگست پر ریلیز کی جائے گی۔ فلم میں اکشے کمار اور سدھارتھ ملہوترا اہم کرداروں میں دکھائی دیں گے۔ ان کے علاوہ جیکولین فرنینڈس اور جیکی شروف نے بھی فلم میں اداکاری کی ہے۔فلم کا ٹریلر 10 جون کو ریلیز کیا گیا تھا تاہم اب اس کا میوزک بھی ریلیز کیا جا چکا ہے۔ فلم 2 جولائی کو برلن فلم فیسٹیول میں بھی نمائش کی لئے پیش کی گئی تھی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
لاہور میں غیرملکی خواتین سے متعلق پولیس کے دعوے مشکوک ہوگئے
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا



















































