منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسٹیج ڈراموں میں کام کرنے بارے افواہیں بے بنیاد ہے ،ریشم

datetime 10  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) اداکارہ ریشم نے اسٹیج ڈراموں میں کام کرنے کے حوالے سے افواہوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی وی میری وجہ پہچان ہے جبکہ مجھے شہرت فلم انڈسٹری سے ملی ہے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی وی میری شناخت ہے جبکہ فلم انڈسٹری سے مجھے عزت ، شہرت اور دولت ملی ہے ۔ آج بھی میں ٹی وی کے لئے وقت نکالتی ہوں کیونکہ ٹی وی کو میں اپنی فنی ماں کا درجہ دیتی ہوں ۔ ریشم نے کہا کہ پاکستان میں اس طرح کے بین الاقوامی اسٹیج ڈرامے نہیں ہوتے جہاں میں کام کروں ۔ اسٹیج ڈرامہ مشکل فن ہے مگر اب اس میں بےہودی آگئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں فلم انڈسٹری سے وابستہ غریب ہنر مندوں کے لئے جس حد تک ہو سکے مدد کرتی ہوں یہ کسی پر احسان نہیں ہے لیکن اس سے مجھے دلی سکون ملتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



غزوہ ہند


بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…