شاہد کی شادی پر مجھے مدعو نہیں کیاگیا ، کرینہ کپور
ممبئی (نیو زڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ اور اداکار شاہد کپور کی سابقہ گرل فرینڈ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ وہ شاہد کپور کی شادی پر مدعو نہیں ہیں۔ اداکار شاہد کپور نے کہا تھا کہ ان کی شادی کا پہلا دعوت نامہ اداکار سیف علی خان اور ان کی اہلیہ کرینہ کپور کیلئے ہے۔… Continue 23reading شاہد کی شادی پر مجھے مدعو نہیں کیاگیا ، کرینہ کپور