شردھا کپور اپنا میوزک البم ریلیز کرنے کی تیاریوں میں مصروف
ممبئی (نیوز ڈیسک) شردھا کپور اور موسیقی کا رشتہ نیا نہیں شردھا کی بالی ووڈ میں انٹری بھی میوزیکل بلاک بسٹر فلم عاشقی ٹو سے ہوئی جس کی خوبصورت موسیقی آج بھی شائقین کےکانوں میں رس گھول رہی ہے۔ شردھا نے فلم میں ایک گلوکارہ کا کردار نبھایا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شردھا نے… Continue 23reading شردھا کپور اپنا میوزک البم ریلیز کرنے کی تیاریوں میں مصروف