پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

شاہد اور میرا کی شادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

datetime 4  جولائی  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور اور میرا راجپورت کی شادی 7 جولائی کو طے پا گئی ہے جس کے دعوت نامے مہمانوں کو بھجوا دیئے گئے ہیں ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں، شادی میں مشہور اداکاروں کےساتھ دیگر اہم شخصیات کو بھی مدعوکیا گیا ہے، میڈیا سے گفتگو میں شاہد کپور نے کہا کہ مجھے اور میری بیوی کو شادی میں تحفے نہیں دعائیں چاہئے ہیں، شادی کی رنگا رنگ تقریب میں ساتھی فنکار پرفارم بھی کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…