پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

آرنلڈ شوازنیگر ایک بار پھر مداحوں کے دلوں پر راج کرنے میں کامیاب

datetime 4  جولائی  2015 |

لاس ویگاس (نیوز ڈیسک) ہالی ووڈ ایکشن ہیرو آرنلڈ شوازنیگر ایک بار پھر مداحوں کے دلوں پر راج کرنے میں کامیاب ہوگئے،فلم ٹرمینیٹر جینیسز دیکھنے کیلئے سینماءگھروں میں مداحوں کا ہجوم لگ گیا،ہالی ووڈ ایکشن ہیرو آرنلڈ شوازنیگر فلم ٹرمینیٹر جینیسز سے سینما ئگھروں میں تہکہ مچارہے ہیں، فلم نے دو روز میں 17.3ملین ڈالر کا بزنس کیا،فلم بینوں کا کہنا ہے کہ ٹرمینیٹر جینیسز کے ویک اینڈ پر بھی چھائے رہنے کے ہیں امکان،فلم اتوار تک 34ملین ڈالر تک بٹورنے میں کامیاب ہوگی،فلم ٹرمینیٹر جینیسز کی کہانی جدید روبوٹس کے گرد گھومتی ہے، جو اپنا مشن مکمل کرنے کیلئے بڑے سے بڑا خطرہ مول لیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…