ہیما مالنی کو حادثے کے بعد تنقید کا سامنا
نئی دلی(نیوزڈیسک)بھارتی اداکارہ اور وزیر ہیما مالنی کی کار کی ٹکر سے ہلاک ہونے والی دو سالہ بچی کے والدین کا کہنا ہے کہ ان کو طبی امداد فراہم کرنے میں تاخیر کی گئی، سوشل میڈیا پر بھی ڈریم گرل پر خوب تنقیدکی جارہی ہے۔ بچی کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ ہیما مالنی… Continue 23reading ہیما مالنی کو حادثے کے بعد تنقید کا سامنا