ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

دبنگ خان کاسنجے دت بارے اہم اعلان

datetime 5  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ خان کا کہنا ہے کہ جس دن ان کے دوست سنجے دت اپنی سزا پوری کرکے جیل سے باہر آئیں گے وہ ان کے اعزاز میں پارٹی کریں گے ۔ ممبئی میں اپنی نئی آنے والی فلم ”بجرنگی بھائی جان” کے گانے کی لانچنگ کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے سلمان خان نے کہا کہ سنجے دت اپنی سزا کے دوران رخصت پرگھر آئیں گے لیکن درحقیقت نہ صرف انہیں بل کہ بہت سے لوگوں کوسنجے دت کی سزا مکمل ہونے کے بعد ان کی رہائی کا انتظار ہے کیونکہ سزا مکمل ہونے کے بعد وہ مجرم نہیں بلکہ ایک باعزت شہری ہوں گے، ہم یہی چاہتے ہیں کہ وہ ایک آزاد شہری کی حیثیت سے ہم میں واپس آئیں اور اس وقت ہم پارٹی کریں گے۔واضح رہے کہ سنجے دت 1993 کے ممبئی دھماکوں کے دوران غیر قانونی ہتھیار رکھنے کے جرم پونا کی جیل میں سزا کاٹ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…