پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ مونیکا بیدی کی ابوسالم کو شادی پر مبارکباد

datetime 4  جولائی  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ مونیکا بیدی نے سابق بوائے فرینڈ اور مبینہ شوہر ابوسالم کی ممبئی کی حسینہ سے شادی پر انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔ انڈرورلڈ سے تعلق رکھنے والے ابو سالم نے چند روز قبل ایک ایسی خاتون سے شادی کیلئے حامی بھری تھی، جس کا نام ایک ٹیبلائیڈ نے ابوسالم کے نام کے ساتھ جوڑنے کی کوشش کی تھی۔ خاتون نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ وہ بدنام ہوچکی ہیں، اس لئے ابوسالم سے کہا جائے کہ اب وہی ان سے شادی کرے جس پر ابوسالم رضامند ہوگئے۔ مونیکا بیدی ابو سالم سے تعلقات کے سبب جیل میں سزا بھی کاٹ چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…