پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

جیکولین فرنانڈس پہنے گئے ملبوسات آن لائن فروخت کریگی

datetime 4  جولائی  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک ) سری لنکن بیوٹی جیکولین فرنینڈس بالی ووڈ فلموں میں زیب تن کیے گئے اپنے ملبوسات فروخت کے لیے پیش کریں گی۔ کک اور فلم رائے سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی بالی ووڈ حسینہ جیکولین فرنینڈس چیریٹی پروگرامز کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ اداکارہ بالی ووڈ فلموں میں زیب تن کیے گئے اپنے ملبوسات آن لائن فروخت کے لیے پیش کریں گی اور حاصل ہونے والی رقم خیراتی کاموں میں خرچ کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…