جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی شوبز انڈسٹری میں بھارت سے زیادہ ٹیلنٹ موجود ہے، سید نور

datetime 9  جولائی  2015

پاکستانی شوبز انڈسٹری میں بھارت سے زیادہ ٹیلنٹ موجود ہے، سید نور

لاہور(نیوز ڈیسک) فلم پروڈیوسر ایسوسی ایشن کے چیئرمین سید نور نے کہا ہے کہ پاکستانی شوبز انڈسٹری میں بھارت سے زیادہ ٹیلنٹ موجود ہے اگر ہم بہتر حکمت عملی کے ساتھ چلیں تو اسٹوڈیوز کی ویرانیاں ختم ہو سکتی ہیں‘ میں صرف باتیں نہیں بلکہ انڈسٹری کی خوشحالی کیلئے عملی اقدامات کر رہا ہوں۔ اپنے… Continue 23reading پاکستانی شوبز انڈسٹری میں بھارت سے زیادہ ٹیلنٹ موجود ہے، سید نور

راجستھان ٹریفک حادثہ، ہلاک بچی کا والد ذمےدار ہے،ہیما مالنی

datetime 9  جولائی  2015

راجستھان ٹریفک حادثہ، ہلاک بچی کا والد ذمےدار ہے،ہیما مالنی

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ ہیما مالنی نے راجستھان ٹریفک حادثے کا ذمےدارحادثے میں ہلاک بچی کے والد کو ٹہرا دیا ۔بھارتیہ جنتا پارٹی کی رہنما ہیما مالنی کا کہنا ہے کہ بچی کے والد نےٹریفک قوانین کی پابندی نہیں کی ،جس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔ سوشل میڈیا پر حادثے پر تبصرہ کرتے ہوئے… Continue 23reading راجستھان ٹریفک حادثہ، ہلاک بچی کا والد ذمےدار ہے،ہیما مالنی

پاکستان فلم انڈسٹری کی عظیم ترین شخصیت کا انتقال

datetime 8  جولائی  2015

پاکستان فلم انڈسٹری کی عظیم ترین شخصیت کا انتقال

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار و پروڈیوسر یونس ملک دل کا دورہ پڑنے سے گزشتہ روز لاہور میں انتقال کر گئے ۔یونس ملک کافی عرصہ سے دل کے عارضہ میں مبتلا تھے اور گزشتہ روز انہیں دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا اور وہ اپنے خالق حقیقی سے جا… Continue 23reading پاکستان فلم انڈسٹری کی عظیم ترین شخصیت کا انتقال

اداکارہ سنی لیون پہلی مرتبہ اکشے کےساتھ مختصر کردار ادا کریگی

datetime 8  جولائی  2015

اداکارہ سنی لیون پہلی مرتبہ اکشے کےساتھ مختصر کردار ادا کریگی

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے مشہور اداکارہ سنی لیون اکشے کمار کی نئی آنے والی فلم ”سنگھ از بلنگ“میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون کا انڈسٹری کے کسی بھی بڑے اداکار کے ساتھ فلم میں کام کرنے کاخواب شرمندہ تعبیر… Continue 23reading اداکارہ سنی لیون پہلی مرتبہ اکشے کےساتھ مختصر کردار ادا کریگی

جانی ڈیپ، کیپٹن جیک سپیرو کے روپ میں چلڈرن ہسپتال جا پہنچے

datetime 8  جولائی  2015

جانی ڈیپ، کیپٹن جیک سپیرو کے روپ میں چلڈرن ہسپتال جا پہنچے

کوئینز لینڈ (نیوز ڈیسک) ہالی ووڈ اداکار جانی ڈیپ جو کہ پائریٹس آف کیریبیئن سیریز کی فلموں میں کیپٹن جیک سپیرو کے کردار کے سبب بچوں میں بے حد مقبول ہیں، گزشتہ روز اسی حلیئے میں کوئینزلینڈ کے ایک چلڈرن ہاسپٹل جا پہنچے۔ جانی ڈیپ کو اپنے مخصوص حلیئے میں دیکھ کے بچوں کی خوشی… Continue 23reading جانی ڈیپ، کیپٹن جیک سپیرو کے روپ میں چلڈرن ہسپتال جا پہنچے

شوبز میں دوبارہ واپسی کا ہرگز کوئی ارادہ نہیں،دیدار

datetime 8  جولائی  2015

شوبز میں دوبارہ واپسی کا ہرگز کوئی ارادہ نہیں،دیدار

لاہور(نیوز ڈیسک) تھیٹر کی معروف اداکارہ دیدار نے کہاہے کہ میڈیا نے نادار اور مستحق فنکاروں کی فلاح بہبود کے لیے بہت کچھ کیا ہے جو قابل تعریف اقدام ہے۔فلم ، ٹی وی اور خصوصاً تھیٹر سے برسوں وابستہ رہنے والے فنکار بڑھاپے میں انتہائی کسمپرسی کی حالت میں زندگی بسر کر رہے ہیں جس… Continue 23reading شوبز میں دوبارہ واپسی کا ہرگز کوئی ارادہ نہیں،دیدار

شوبز کےلئے نئے چہروں کی بڑی کھیپ کا میسر آنا خوش آئند بات ہے ‘ نور

datetime 8  جولائی  2015

شوبز کےلئے نئے چہروں کی بڑی کھیپ کا میسر آنا خوش آئند بات ہے ‘ نور

لاہو ر(نیوز ڈیسک )معر وف اداکارہ نو رنے کہا ہے کہ نوجوان فنکار نہ صرف پاکستانی ڈرامہ بلکہ فلم انڈسٹری میں بھی اپنا اہم کردار ادا کر رہے ہیں ، شوبز کے لئے پڑھے لکھے نئے چہروں کی بڑی کھیپ کا میسر آنا انتہائی خوش آئند بات ہے ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے… Continue 23reading شوبز کےلئے نئے چہروں کی بڑی کھیپ کا میسر آنا خوش آئند بات ہے ‘ نور

ہیما نے حادثے میں بچی کی ہلاکت کا ذمہ دار اسکے والد کو ٹھہرادیا

datetime 8  جولائی  2015

ہیما نے حادثے میں بچی کی ہلاکت کا ذمہ دار اسکے والد کو ٹھہرادیا

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ہیما مالنی نے 2 جولائی کو ہونے والے کارحادثے میں ایک چار سالہ بچی کی ہلاکت کا ذمہ دار اس کے والد کو قرار دے دیا۔ 2 جولائی کو راجستھان میں جے پور کے قریب ہیما مالنی کی مرسڈیز کار ایک آلٹو سے ٹکرا گئی تھی جس میں آلٹو میں… Continue 23reading ہیما نے حادثے میں بچی کی ہلاکت کا ذمہ دار اسکے والد کو ٹھہرادیا

شاہد کپور نے مہمانوں سے شادی کی تصویریں ڈیلیٹ کروادیں

datetime 8  جولائی  2015

شاہد کپور نے مہمانوں سے شادی کی تصویریں ڈیلیٹ کروادیں

ممبئی (نیوز دیسک) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ انہوں نے اپنے شادی کے شرکا کو کسی بھی تقریب میں تصاویر کھینچنے سے روک دیا تھا اور جن افراد نے تصویریں کھینچیں، شاہد نے ان سے بھی یہ تصویریں زبردستی ڈیلیٹ کروا دیں۔ شاہد اپنی شادی کی تمام تقریبات… Continue 23reading شاہد کپور نے مہمانوں سے شادی کی تصویریں ڈیلیٹ کروادیں

Page 793 of 969
1 784 785 786 787 788 789 790 791 792 793 794 795 796 797 798 799 800 801 802 969