پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

راجستھان ٹریفک حادثہ، ہلاک بچی کا والد ذمےدار ہے،ہیما مالنی

datetime 9  جولائی  2015 |

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ ہیما مالنی نے راجستھان ٹریفک حادثے کا ذمےدارحادثے میں ہلاک بچی کے والد کو ٹہرا دیا ۔بھارتیہ جنتا پارٹی کی رہنما ہیما مالنی کا کہنا ہے کہ بچی کے والد نےٹریفک قوانین کی پابندی نہیں کی ،جس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔ سوشل میڈیا پر حادثے پر تبصرہ کرتے ہوئے 67 سالہ ادکارہ کاکہنا تھا کہ انہیں حادثے میں 2 سالہ بچی کی موت کا افسوس ہے ۔اگر بچی کا والد ٹریفک قوانین کی پابندی کرتا تو ایک ننھی جان ضائع نہیں ہوتی،ہیما مالنی تین جولائی کو ریاست راجھستان کے علاقے دوسہ میں پیش آنےوالے ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئی تھیں۔پولیس کے مطابق ہیما مالنی کی گاڑی غلط سمت سے آنے والی ایک گاڑی سے ٹکرا گئی تھی ۔حادثے میں 4 افراد بھی زخمی ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…