کوئی لڑکی دوسری کرینہ نہیں بن سکتی ، اداکارہ کا دعوی
ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کہتی ہیں کہ کوئی بھی لڑکی دوسری کرینہ کپور نہیں بن سکتی ہے۔ اپنے نئے آئٹم سانگ میرا نام میری کی پروموشنل تقریب میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ ہر شخص کی اپنی شخصیت ہونی چاہئے اور کسی کو کسی دوسرے جیسا… Continue 23reading کوئی لڑکی دوسری کرینہ نہیں بن سکتی ، اداکارہ کا دعوی