پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

فلمساز ویپل شاہ نے فلم “فورس ” کا سیکوئیل بنانے کا اعلان کر دیا

datetime 11  جولائی  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ نامور فلمساز ویپل شاہ نے فلم فورس” کا سیکوئیل بنانے کا اعلان کردیا ، فلم میں دبنگ گرل سوناکشی سنہا پہلی بار جان ابراہم کے ساتھ رومانس کرتی نظرائیں گی۔ معروف فلمساز ویپل شاہ اب فلم “فورس ” کا سیکوئل بنائیں گے۔ فلم کیلئے جان ابراہم کا نام تو پہلے ہی فائنل ہے لیکن اب سوناکشی سنہا کو بھی مرکزی کردار کیلئے منتخب کرلیا گیا ہے۔ دونوں س±پر سٹارز کی ایک ساتھ یہ پہلی فلم ہوگی۔ جان ابراہم کا کہنا ہے کہ وہ فلم کی شوٹنگ کیلئے خاصے پرجوش ہیں۔ فلم کی شوٹنگ رواں سال ستمبر میں شروع کی جائے گی جبکہ آئندہ سال فلم ریلیز کیلئے پیش ہوگی۔ دونوں کی جوڑی اب باکس ا?فس پر کیا گل کھلائے گی یہ تو وقت ہی بتائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…