سونم کپورفواد کی وجاہت اورفنکارانہ صلاحیتوں کی معترف
ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپورکا کہنا ہے کہ فواد خان ایک خوبصورت اور باصلاحیت اداکار ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سونم کپورکا کہنا ہے کہ پاکستانی اداکار فواد خان بے پناہ صلاحیتوں کے مالک ہیں جس کا اندازہ انہیں فواد کے ساتھ فلم ”خوبصورت“ میں کام کرکے اور گھر پران کے ساتھ… Continue 23reading سونم کپورفواد کی وجاہت اورفنکارانہ صلاحیتوں کی معترف







































