اداکار ساحر لودھی کی فلم ” موسم “ برسات کی نظر ہو گئی
لاہور (نیوز ڈیسک) اداکار ساحر لودھی کی فلم ” موسم “ برسات کی نظر ہو گئی ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکار ساحر لودھی نے ایک سال قبل ” موسم “ کے نام سے اپنی ذاتی فلم بنانے کا فیصلہ کیا تھا جس کی ابتدائی شوٹنگ کے بعد باقی شوٹنگ کا سلسلہ پچھلے ماہ شروع… Continue 23reading اداکار ساحر لودھی کی فلم ” موسم “ برسات کی نظر ہو گئی