امیتابھ بچن نے چینل کی تشہیر کیلئے رقم لینے کا الزام مسترد کر دیا
ممبئی(نیوز ڈیسک) امیتابھ بچن نے بھارتی سرکاری ٹی وی نیٹ ورک دور درشن کے چینل ڈی ڈی کسان کی تشہیر کے لئے رقم لینے کا الزام مسترد کر دیا۔ اداکارنے ٹوئٹر کے ذریعے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کی تردید کرتے ہوئے لکھا کہ میں نے دور درشن سے کسان چینل کی تشہیر کے لئے… Continue 23reading امیتابھ بچن نے چینل کی تشہیر کیلئے رقم لینے کا الزام مسترد کر دیا