پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

صوبیہ خان دبئی میں پرفارم کرنے کے بعد رواں ہفتے پاکستان واپس پہنچ جائیگی

datetime 21  جولائی  2015 |

لاہور ( نیوز ڈیسک) اداکارہ صوبیہ خان دبئی میں پرفارم کرنے کے بعد رواں ہفتے پاکستان واپس پہنچ جائیں گی ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ صوبیہ خان عید الفطر سے قبل دبئی میں ہونے والے شو میں پرفارم کرنے کے لئے گئی تھیں جہاں انہوں نے مختلف شوز میں پرفارم کرنے کے ساتھ دبئی میں اپنے نئے خریدے جانے والے گھر کی تزئین و آرائش کے کام کا بھی جائزہ لیا ۔ یاد رہے کہ صوبیہ خان نے حال ہی میں دبئی میں عالیشان بنگلہ خریدا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…