منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے بتا دیا

datetime 6  جولائی  2026 |

لاہور( این این آئی)ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے دو غیرملکی کے واقعہ کا نوٹس لیا،

کیس میں تمام قانونی تقاضے پورے کیے گئے۔ پریس کانفرنس کے دوران ڈی آئی جی آپریشن نے بتایا کہ لاہور میں لڑکیوں نے گاڑی سے بھاگ کر دکان میں پناہ لی، گاڑی کہاں کہاں سے گزری تمام ریکارڈ ٹریس کیا گیا۔

وزیراعلی پنجاب نے میرٹ پر تفتیش کا حکم دیا ہے، یہ کیس لاہور پولیس دیکھے گی سی سی ڈی نہیں، معلوم نہیں خواتین کا 164کا بیان کیسے لیک ہوا، دونوں خواتین کا میڈیکل کروانے کے لئے جوڈیشل مجسٹریٹ کے آرڈر ضروری تھے ، ڈیوٹی پر موجود نہ ہونے کی وجہ سے ایک ایس ایچ اوکو جوڈیشل مجسٹریٹ کے گھر بھیجا گیا۔ باس نامی شخص کا نام وحید ہے اور اس پر 10 مقدمات درج ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…