کترینہ کیف اور رجنی کانت کی جوڑی بننے جارہی ہے
ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ میں خبر گرم ہے کہ کترینہ کیف اب رجنی کانت کی ہیروئن بننے جارہی ہیں۔کملی کملی کہہ کر سب کے دل کو بے چین کرنے والی کترینا کیف کو ملنے والا ہے موقع رجنی کانت کے ساتھ کام کرنے کا۔ بالی وڈ کے روبوٹ اداکاری کریں گے فلم روبو 2 میں… Continue 23reading کترینہ کیف اور رجنی کانت کی جوڑی بننے جارہی ہے