جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فلم انڈسٹری کی بحالی ابھی ابتدائی مراحل میں ہے‘آغاز اچھا ہے‘سعود

datetime 24  جولائی  2015

فلم انڈسٹری کی بحالی ابھی ابتدائی مراحل میں ہے‘آغاز اچھا ہے‘سعود

کراچی(نیوز ڈیسک) اداکار سعود نے کہا کہ فلم انڈسٹری کی بحالی ابھی ابتدائی مراحل میں ہے، لیکن یہ ایک اچھا آغاز ہے جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ ہم آنے والے دنوں میں ضرور اپنے مقصد میں کامیاب ہوجائیں گے۔پاکستانی فلموں میں مزید بہتری اور کامیابی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کو اپنانا ہوگا،کیونکہ… Continue 23reading فلم انڈسٹری کی بحالی ابھی ابتدائی مراحل میں ہے‘آغاز اچھا ہے‘سعود

جدید ٹیکنالوجی کا استعمال پاکستانی فلم انڈسٹری کیلئے خوش آئند عمل ہے، ساشا آغا

datetime 24  جولائی  2015

جدید ٹیکنالوجی کا استعمال پاکستانی فلم انڈسٹری کیلئے خوش آئند عمل ہے، ساشا آغا

لاہور(نویز ڈیسک) معروف اداکارہ و گلوکارہ سلمیٰ آغا کی بیٹی اداکارہ و ماڈل ساشاآغا نے عیدالفطر کے موقع پر بالی وڈ کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ہیرو سلمان خان کی فلم ”بجرنگی بھائی جان“ کی نمائش کے باوجود پاکستان کی دو معیاری فلموں کے زبردست بزنس کرنے پرپاکستان فلم انڈسٹری اوراس میں کام کرنے والے… Continue 23reading جدید ٹیکنالوجی کا استعمال پاکستانی فلم انڈسٹری کیلئے خوش آئند عمل ہے، ساشا آغا

ہمایوں سعید 27جولائی کو اپنی44ویں سالگرہ منائیں گے

datetime 24  جولائی  2015

ہمایوں سعید 27جولائی کو اپنی44ویں سالگرہ منائیں گے

لاہور(نیوز دیسک)اداکار ہمایوں سعید 27جولائی (پیر )کو اپنی44ویں سالگرہ منائیں گے ۔ہمایوں سعید27جولائی 1971ءکو کراچی میں پیدا ہوئے اور 1996ءمیں پہلی مرتبہ پی ٹی وی کے ڈرامے سے اداکار ی کر کے اپنے فنی کیریئر کا آغاز کےا اوربعد ازاں متعدد ڈرامہ سےرےل مےں کام کرنے لگے اورآج وہ ٹی وی کے سپر سٹار اداکار… Continue 23reading ہمایوں سعید 27جولائی کو اپنی44ویں سالگرہ منائیں گے

انجلینا جولی کھمیر روج کے مظالم پر بننے والی فلم کی ہدایات دیں گی

datetime 24  جولائی  2015

انجلینا جولی کھمیر روج کے مظالم پر بننے والی فلم کی ہدایات دیں گی

نیویارک (نیوز ڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ اینجلینا جولی نیٹ فلکس کے ہمراہ کھمیر روج کے دور میں ہونے والے انسانیت سوز مظالم پر مبنی فلم کی ہدایات دیں گی۔ فلم کی کہانی لانگ ینگ کی کتاب سے اخذ کی گئی ہے۔ لانگ ینگ کمبوڈین نڑاد امریکی انسانی حقوق کی علمبردار اور لیکچرار ہیں۔ انہوں نے… Continue 23reading انجلینا جولی کھمیر روج کے مظالم پر بننے والی فلم کی ہدایات دیں گی

ناکامیاں کامیابیوں سے زیادہ سکھاتی ہیں‘اداکار انوپم کھیر

datetime 24  جولائی  2015

ناکامیاں کامیابیوں سے زیادہ سکھاتی ہیں‘اداکار انوپم کھیر

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر نے کہا ہے کہ ناکامیاں کامیابیوں سے زیادہ سکھاتی ہیں اس لیے میں اپنی ناکامیوں کا زیادہ جشن مناتا ہوں یہ بات انھوں نے بھارتی خبررساں ادارے ” پریس ٹرسٹ آف انڈیا“ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔انوپم کھیر کا کہناتھا کہ کامیابی صرف ایک فرد کی ہوتی… Continue 23reading ناکامیاں کامیابیوں سے زیادہ سکھاتی ہیں‘اداکار انوپم کھیر

ماڈل ایان کیلئے بری خبر، منی لانڈرنگ کی با ضابطہ رپورٹ درج

datetime 24  جولائی  2015

ماڈل ایان کیلئے بری خبر، منی لانڈرنگ کی با ضابطہ رپورٹ درج

راولپنڈی:(نیوز ڈیسک) کسٹم انٹیلی جنس نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں نامزد ماڈل ایان علی کیخلاف قانونی طور پر گھیرا مزید تنگ کر دیا ہے۔ملزمہ کیخلاف کسٹم انٹیلی جنس تھانہ میں باقاعدہ منی لانڈرنگ کی رپورٹ درج کر لی گئی ہے جبکہ ملزمہ کیخلاف منی لانڈرنگ کے الزام میں نیا مقدمہ درج کرنے کی عدالت میں… Continue 23reading ماڈل ایان کیلئے بری خبر، منی لانڈرنگ کی با ضابطہ رپورٹ درج

امریکن ڈرامہ فلم”مسیسپی گرائنڈ“کا پہلا ٹریلر جاری

datetime 24  جولائی  2015

امریکن ڈرامہ فلم”مسیسپی گرائنڈ“کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی وڈ(نیوز ڈیسک)کامیڈی سے بھرپور امریکن ڈرامہ فلم”مسیسپی گرائنڈ“کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔مزاح سے بھرپور امریکن کامیڈی ڈرامہ فلم مسیسیپی گرائنڈ(Mississippi Grind) کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ریان فلیک کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے جواری کے گرد گھومتی ہے جو اپنی قسمت کو تبدیل کرنے… Continue 23reading امریکن ڈرامہ فلم”مسیسپی گرائنڈ“کا پہلا ٹریلر جاری

کترینہ کیف کا فلم ’’بینگ بینگ‘‘ کے سیکوئل میں کام سے انکار

datetime 24  جولائی  2015

کترینہ کیف کا فلم ’’بینگ بینگ‘‘ کے سیکوئل میں کام سے انکار

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ میں باربی ڈول کے نام سے مشہور اداکارہ کترینہ کیف نے فلم ’’بینگ بینگ‘‘ کے سیکوئل میں کام کرنے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے وراسٹائل اداکار ہریتھک روشن اور باربی ڈول کترینہ کیف کی بلاک بسٹر فلم’’بینگ بینگ‘‘ کا سیکوئل بنانے کی تیاری کی جارہی ہے تاہم اداکارہ… Continue 23reading کترینہ کیف کا فلم ’’بینگ بینگ‘‘ کے سیکوئل میں کام سے انکار

امیتابھ بچن کوپاکستانی وکیل کا کرداراداکرنے کی پیشکش

datetime 23  جولائی  2015

امیتابھ بچن کوپاکستانی وکیل کا کرداراداکرنے کی پیشکش

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی وڈ ہدایت کار اومنگ کمار نے اپنی زیرتکمیل فلم ’سربجیت‘ میں بولی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن کو پاکستانی وکیل کا کردار ادا کرنے کی آفر دی ہے۔فلم ’سربجیت‘، سربجیت سنگھ کی زندگی پر بنائی جارہی ہے جو دہشت گردی کے الزام پر پاکستان میں قید ہے۔فلم میں سربجیت کی بہن اس کی جیل… Continue 23reading امیتابھ بچن کوپاکستانی وکیل کا کرداراداکرنے کی پیشکش

1 772 773 774 775 776 777 778 779 780 781 782 970