ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ہمایوں سعید 27جولائی کو اپنی44ویں سالگرہ منائیں گے

datetime 24  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز دیسک)اداکار ہمایوں سعید 27جولائی (پیر )کو اپنی44ویں سالگرہ منائیں گے ۔ہمایوں سعید27جولائی 1971ءکو کراچی میں پیدا ہوئے اور 1996ءمیں پہلی مرتبہ پی ٹی وی کے ڈرامے سے اداکار ی کر کے اپنے فنی کیریئر کا آغاز کےا اوربعد ازاں متعدد ڈرامہ سےرےل مےں کام کرنے لگے اورآج وہ ٹی وی کے سپر سٹار اداکار تصور کےے جاتے ہےں ۔ٹی وی کے علاوہ انہوں نے فلموں میںبھی اداکاری کے جوہر دکھائے ۔عےدا لفطر پر ان کی فلم” بن روئے “رےلےزہوئی اور رواں ماہ کے آخرمےں ان کی اےک اور فلم ”جوانی پھر نہےں آئے گی “نمائش کےلئے پےش کی جائے گی ۔ اداکار ہماےوں سعےد 27جولائی کو اپنی سالگرہ کراچی مےں منائےں گے ۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…