بجرنگی بھائی جان کی کامیابی میں میرا حصہ بھی شامل ہے، چاند نواب
کراچی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ فلم بجرنگی بھائی جان سے راتوں رات شہرت پانے والے پاکستانی صحافی چاند نواب کا کہنا ہے کہ فلم کی کامیابی میں ان کا حصہ بھی شامل ہے۔ چاند نواب کا کہنا تھا کہ بجرنگی بھائی جان ریلیز ہونے سے 2 روز قبل مجھے پتہ چلا کہ فلم میں نواز الدین صدیقی… Continue 23reading بجرنگی بھائی جان کی کامیابی میں میرا حصہ بھی شامل ہے، چاند نواب