شردھا کپور نے کرینہ کپور کو فوٹوجینک شخصیت قرار دے دیا
ممبئی (نیوزڈیسک) “عاشقی ٹو” کی ہیروئن شردھا کپور اداکارہ کرینہ کپور کی مداح نکلی ، کرینہ کو فوٹو جینک قرار دیتے ہوئے ان کے کردار کرنے کی خواہش ظاہر کردی ۔ عالیہ بھٹ کے بعد شردھا کپور بھی کرینہ کی مداح نکلیں ۔ ایک تقریب کے دوران شردھا نے کرینہ کی تعریفوں کے پل باندھ… Continue 23reading شردھا کپور نے کرینہ کپور کو فوٹوجینک شخصیت قرار دے دیا