ممبئی (نیوزڈیسک) “عاشقی ٹو” کی ہیروئن شردھا کپور اداکارہ کرینہ کپور کی مداح نکلی ، کرینہ کو فوٹو جینک قرار دیتے ہوئے ان کے کردار کرنے کی خواہش ظاہر کردی ۔ عالیہ بھٹ کے بعد شردھا کپور بھی کرینہ کی مداح نکلیں ۔ ایک تقریب کے دوران شردھا نے کرینہ کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ۔ انہیں فوٹوجینک کہا ، “کبھی خوشی کبھی غم” اور “جب وی میٹ ” میں کرینہ کی اداکاری کو خوب سراہا ۔ شردھا کا کہنا ہے کہ انہیں جب بھی موقع ملا وہ پردہ سیمیں پر کرینہ جیسے کردار کرنا چاہیں گی ۔ عالیہ کو تو کرینہ کے ساتھ “اڑتا پنجاب” میں کام کرنے کا موقع مل گیا ہے دیکھتے ہیں اب شردھا کی یہ خواہش کب پوری ہوتی ہے –
شردھا کپور نے کرینہ کپور کو فوٹوجینک شخصیت قرار دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تاحیات
-
عمران خان کو بڑا دھچکا، پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی
-
سعودی عرب کےاقامہ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا
-
مجھے بچپن میں کئی سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنا یا گیا، معروف اداکار عدیل ہاشمی کا انکشاف
-
معروف اداکار نے خودکشی کرلی
-
تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان
-
اسپارکو نے ماہِ رجب کا چاند نظر آنے سے متعلق بتا دیا
-
سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف
-
سونے کا بھاؤ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا
-
نامناسب اشارے کی ویڈیو وائرل: ہسپتال نے ڈاکٹر کو ملازمت سے برطرف کردیا
-
انٹرپول نے زلفی بخاری کیخلاف پاکستانی درخواست مسترد کر دی
-
نورا فتحی کی کار کا خوفناک حادثہ؛ نشے میں دھت شخص فرار؛ اداکارہ اسپتال میں داخل
-
اسلام آباد ڈاگ سینٹر سے 60 کتے چوری
-
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس پر عملدرآمد روک دیا، قبضے واپس















































