جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید

datetime 6  جولائی  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) اسلام آباد کے شاہین چوک پر فائرنگ اور بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہیدہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملزم لڑکی کو زبردستی گاڑی میں بٹھا رہا تھا،عاصم طارق نے فریقین کے درمیان بیچ بچاؤ کرانے کی کوشش کی،بیچ بچاؤ کے دوران ملزم نے فائرنگ کردی جس سے عاصم طارق موقع پر شہید ہو گئے۔

مارگلہ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا،پولیس کاکہنا ہے کہ لڑکی کو تحویل میں لیکرپوچھ گچھ شروع کردی، فائرنگ کرنے والا ملزم فرارہو گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…