پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

مون سون سیزن ،ایل ڈی اے نے 15 اگست تک کھدائی پر پابندی عائد کردی

datetime 6  جولائی  2026 |

لاہور( این این آئی)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے مون سون سیزن میں تعمیراتی سائٹس پر سخت حفاظتی اقدامات کا حکم دیدیا۔ایل ڈی اے نے 15 اگست تک کھدائی پر مکمل پابندی عائد کردی۔

عدم تعمیل پرایف آئی آر، پراپرٹی سیل، بلڈنگ پلان منسوخی اور بھاری جرمانہ ہوگا۔ تمام متعلقہ قوانین پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کردی گئی۔تمام تعمیراتی سائٹس پرشورنگ اور ریٹیننگ وال کے انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی گئی، تہہ خانوں کی تعمیرسمیت تمام سائٹس پر سٹرکچرل استحکام اورحفاظتی اقدامات لازمی قرار دیدی گئی۔ تمام آرکیٹیکٹس، سٹرکچرانجینئرز اور ریذیڈنٹ انجینئرز کو3 روز میں سیفٹی سرٹیفکیٹ جمع کرانے کا حکم دیدیا گیا۔ناکافی حفاظتی انتظامات سے کسی بھی جانی و مالی نقصان کی ذمہ داری مالک، بلڈر اور متعلقہ انجینئر پر ہوگی۔

سیکرٹری ہائوسنگ نور الامین مینگل نے کہا کہ ہمسایہ املاک، عوامی انفراسٹرکچراور انسانی جانوں کا تحفظ یقینی بنایا جائے، عدم تعمیل پرایف آئی آر، پراپرٹی سیل، بلڈنگ پلان منسوخی اور بھاری جرمانہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…