منگنی نہیں شادی
ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ میں باربی ڈول کے نام سے مشہور اداکارہ کترینہ کیف نے اپنی منگنی کی افواہوں کی تردید کردی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اور چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کا معاشقہ زبان زدعام ہے جب کہ گزشتہ دنوں کترینہ اور رنبیرکی بیرون ملک منگنی کی خبریں بھارتی… Continue 23reading منگنی نہیں شادی