پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

رنویر اور شاہ رخ پہلی باراکٹھے ہونے جارہے ہیں

datetime 27  جولائی  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ میں خبریں گرم ہیں کہ ادیتیہ چوپڑہ رنویر سنگھ اور کنگ خان کو پہلی بار بڑے پردے پر پیش کرنے جارہے ہیں ۔کنگ خان تو ان دنوں فین کے ٹیزر ٹریلر کی کامیابیاں سمیٹ رہے ہیں.اب تک لاکھوں یوزر اس کا نظارہ کرچکےہیں اور ہیں رنویر سنگھ جو دپیکا پڈوکون کے دل کا چین ایسے بنے ہیں کہ ان کے بغیر ایک پل نہ بتا پاتے ۔یہ دونوں اداکار ادتیہ چوپڑا کی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونے والے ہیں۔اب اس تخلیق میں ان دونوں کی ہیروئن کون کون ہوگی فی الحال اس بات کا فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…