رشی کپور”بجرنگی بھائی جان“دیکھتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے
ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار رشی کپور سلمان خان کی نئی فلم”بجرنگی بھائی جان“ دیکھتے ہوئے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور آب دیدہ ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹارسلمان خان کی نئی فلم ”بجرنگی بھائی جان“نے باکس آفس پر دھوم مچا رکھی ہے جب کہ فلم کو… Continue 23reading رشی کپور”بجرنگی بھائی جان“دیکھتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے







































