جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

معاشرے کے لیے زیادہ سے زیادہ تعلیمی اداروں کا بننا ضروری ہے‘امیتابھ بچن

datetime 26  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوزڈیسک)بولی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ ایک شخص کو تعلیم دینے سے بہت سے لوگوں کو تعلیم یافتہ بنایا جاسکتا ہے۔ ایک تعلیمی ادارے کی افتتاح کے موقع پر ان کا مزید کہنا تھا کہ معاشرے کے لیے زیادہ سے زیادہ تعلیمی اداروں کا بننا ضروری ہے۔گزشتہ چار دہائیوں سے فلم انڈسٹری سے منسلک امیتابھ بچن کو ہندوستان کے دوسرے سب سے بڑے پدما ویبھوشن ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔امیاتبھ بچن کی حال ہی میں ریلیز فلم ’پیکو‘ باکس آفس پر کامیاب ہوئی تھی جس کے بعد وہ فلم ’وزیر‘ میں اہم کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…