جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایان علی بچ نکلیں،برطانیہ فرانس و دیگر ممالک کالکھے گئے خطوط کے جواب میں حیرت انگیز ردعمل

datetime 26  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(نیوزڈیسک) کرنسی اسمگلنگ کیس میں نامزد ملزمہ معروف ماڈل ایان علی کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزام میں شواہدجمع کرنے کے لیے ماڈل کے41 غیرملکی دوروں کے دوران برطانیہ، فرانس ودیگرممالک میں ماڈل کی طرف سے لے جائی جانے والی اوروہاں ڈکلیئرکی جانے والی رقوم کے بارے میں لکھے گئے خطوط کاکسی ملک نے حیرت انگیز طورپر3 ماہ گزرنے کے باوجودکوئی جواب نہیں دیا۔کسٹم انٹیلی جنس کو غیرملکی دوروں کے مقاصدکے بارے میں بھی کوئی معلومات حاصل نہیں ہوسکی۔ کسٹم کی تفتیشی ٹیم کی کرنسی اسمگلنگ کیس میں دبئی فرارہوجانے والے 2 ملزمان مبینہ انویسٹر محمداویس اورپراپرٹی ڈیلر ممتازحسین کوبھی واپس لانے کی تمام کوششیں ناکام ہوگئی ہیں جس کاتمام ترفائدہ ماڈل کوپہنچے گا۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…