سنجے دت کی آج56ویں سالگرہ،اہلیہ منیاتا ملاقات کیلئے جیل جائیگی
ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سنجے دت آج اپنی 56ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ سنجے دت جو کہ ممبئی بم دھماکوں میں معاونت کے جرم میں 42ماہ کی قید کاٹ رہے ہیں اور اس کیلئے پونا کی یارویدا جیل میں ہیں، اپنی اہلیہ منیاتا کے منتظر ہیں جنہوں نے عدالت سے اس ملاقات کی… Continue 23reading سنجے دت کی آج56ویں سالگرہ،اہلیہ منیاتا ملاقات کیلئے جیل جائیگی