میانمر:انجلینا جولی کی فیکٹری ملازمین سے ملاقات
میانمر(نیوزڈیسک )ہالی ووڈ اداکارہ انجیلنا جولی اور میانمر کی اپوزیشن رہنما آنگ سان سوچی نے ینگون کے ایک نواحی علاقے میں فیکٹری ملازمین سے ملاقات کی ۔ انہوں نے خواتین کے ہوسٹل کا دورہ بھی کیا ۔ جولی نوبل انعام یافتہ سوچی کی ذاتی دعوت پر میانمر کے چار روزہ دورے پر ہیں







































