جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

میں اور شاہ رخ اتنے اچھے دوست ہیں تو اب ہر چیز ساتھ ساتھ کرینگے‘سلمان خان

datetime 2  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوزڈیسک)سلمان خان اور شاہ رخ اپنی دوستی اور دشمنی دونوں کو نبھانے کے سلسلے میں سرخیوں میں رہے ہیں۔دونوں کی اگلی فلم عید کے موقعے پر ریلیز ہو رہی۔ سلمان خان کی ’سلطان‘ اور شاہ رخ کی ’رئیس‘ دوڑ میں شامل ہیں۔ لوگوں کا خیال ہے کہ دونوں میں ٹکر ہوگی۔اس بابت شاہ رخ خان نے اپنے انداز میں جواب دیاکہ پہلے تو میں یہ کہہ دوں کہ یہ کلیش (ٹکراو¿) نہیں ہے۔ اور ان دونوں فلموں میں شامل زیادہ تر لوگ دوست ہیں۔چاہے میں پروڈیوس کروں یا سلمان اداکاری کریں۔تاہم انھوں نے یہ تسلیم کیاکہ ہاں بزنس منقسم ہو گیا ہے لیکن ہم لوگ اتنے اچھے دوست ہیں تو اب ہر چیز ساتھ ساتھ کریں گے۔ تو فلم بھی ساتھ میں ریلیز کریں گے اور کسی قسم کے ٹکراو¿ کی بات نہیں ہے۔انھوں نے آخر میں یہ بھی کہا کہ ’چونکہ سب ایک دوسرے کے قریبی ہیں اور ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں اس لیے بہترین بزنس حاصل کرنے کے لیے بات چیت کریں گے۔دوسری جانب سلمان خان نے بجرنگی بھائی جان کی کامیابی کا سہرا شاہ رخ اور عامر خان کے سر کیا ہے۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…