جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

چینی سائنسدانوں نے چکن کا متبادل سستا گوشت تیار کرلیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2025 |

بیجنگ (این این آئی)چینی سائنسدانوں نے چکن جیسی غذائیت ، ذائقے اور ساخت والا گوشت (پروٹین )تیار کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی سائنسدانوں نے فرمینٹیشن اور فائبر اسٹرکچرنگ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے چکن کا متبادل گوشت تیار کیا ہے۔محققین کے مطابق اس پروٹین کو پودوں سے حاصل ہونے والے غذائی اجزا سمیت فنگس سے تیار کیا گیا ہے، ابتدائی ٹیسٹ بتاتے ہیں کہ اس پروٹین کو چکن کی طرح پکایا جاسکتا ہے حتی کہ اس متبادل کو چکن کی طرح ریشے ریشے بھی کیا جاسکتا ہے۔چکن کے متبادل گوشت کی تیاری کا مقصد بڑے پیمانے پر استعمال کیلئے پولٹری فارمنگ پر انحصار کو کم کرتے ہوئے عوام کو چکن کا ایک سستا اور غذائیت بھرا متبادل پیش کرنا ہے۔

چینی فوڈ ٹیکنالوجی ماہرین کے مطابق یہ نیا پراڈکٹ طویل مدتی غذائی تحفظ کے چیلنجز حل کرنے میں مدگار ثابت ہوسکتا ہے۔دوسری جانب چکن کا متبادل تیار کیا گیا گوشت جلد ہی منتخب کردہ مارکیٹس میں متعارف کروائے جانے کے بعد ریسٹورینٹ ، پیکڈ فوڈز اور گھریلو ضروریات کے طور پر استعمال میں لایا جاسکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…