اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

داﺅد ابراہیم ، سوناکشی نے حامی بھرلی

datetime 3  اگست‬‮  2015

داﺅد ابراہیم ، سوناکشی نے حامی بھرلی

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا ممبئی کے گینگسٹر داود ابراہیم کی بہن بننے پر راضی ہوگئی ہیں۔ گھبرانے کی کوئی بات نہیں کیونکہ اداکارہ نے یہ رضامندی داو¿د ابراہیم کی بہن کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم کیلئے ظاہر کی ہے۔ فلمساز اپوروا الاکھیا نے گینگسٹر کی بہن حسینہ پارکر کی… Continue 23reading داﺅد ابراہیم ، سوناکشی نے حامی بھرلی

شوٹنگ پر وقت کی پابندی کرنا اکشے کمار سے سیکھا :پریانکا

datetime 3  اگست‬‮  2015

شوٹنگ پر وقت کی پابندی کرنا اکشے کمار سے سیکھا :پریانکا

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ شوٹنگ پر وقت کی پابندی کرنا انہوں نے اکشے کمار سے سیکھا ، لوگ بچپن میں انہیں مٹھو کہہ کر چھیڑتے تھے۔ پریانکا چوپڑا نے معروف ٹی وی شو میں شرکت کے دوران اپنی زندگی کی باتیں شائقین سے شئیر کیں۔ اداکارہ… Continue 23reading شوٹنگ پر وقت کی پابندی کرنا اکشے کمار سے سیکھا :پریانکا

سیف علی خان ” ہیپی اینڈنگ‘ ‘میں کرینہ کےساتھ نظر آئینگے

datetime 3  اگست‬‮  2015

سیف علی خان ” ہیپی اینڈنگ‘ ‘میں کرینہ کےساتھ نظر آئینگے

ممبئی (نیوز ڈیسک)چھوٹے نواب نئی فلم ہیپی اینڈنگ میں کرینہ کے ساتھ نظر آئیں گے۔ کرینہ سیف کی سابقہ گرل فرینڈ بنیں گی۔ ہیپی اینڈنگ میں سیف علی خان ایک ٹی وی اینکر کے روپ میں نظر آئیں گے۔ جس میں بالی ووڈ کی بیبو اور پریٹی زنٹا سیف کی گرل فرینڈز کا کردار نبھا… Continue 23reading سیف علی خان ” ہیپی اینڈنگ‘ ‘میں کرینہ کےساتھ نظر آئینگے

شاہ رخ اور کاجول طویل عرصے کے بعد دوبارہ جلوہ گرہونگے

datetime 3  اگست‬‮  2015

شاہ رخ اور کاجول طویل عرصے کے بعد دوبارہ جلوہ گرہونگے

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے فلم ”دل والے“ کا بلغاریہ میں شوٹنگ شیڈول مکمل کروا لیا ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ فلم دل والے کا ایک اور شیڈول مکمل ہو گیا اور خواب کی تعبیر مکمل ہوئی ۔ جبکہ ایک اور امید بھی بندھ گئی ہے فلم دل… Continue 23reading شاہ رخ اور کاجول طویل عرصے کے بعد دوبارہ جلوہ گرہونگے

عامر خان کےخلاف پولیس کی تضحیک پر مقدمہ درج

datetime 3  اگست‬‮  2015

عامر خان کےخلاف پولیس کی تضحیک پر مقدمہ درج

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار عامر خان پر پولیس کی تضحیک کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ فلم میکر پی آر الہاس نے عامر خان کے خلاف ممبئی پولیس سٹیشن میں درخواست درج کرائی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ بالی ووڈ سٹار نے اپنی فلم میں پولیس کے محکمے… Continue 23reading عامر خان کےخلاف پولیس کی تضحیک پر مقدمہ درج

ماہرہ خان کی ”ہومن جہاں“ کا کیمرہ کلوز، پوسٹ پروڈکشن شروع

datetime 3  اگست‬‮  2015

ماہرہ خان کی ”ہومن جہاں“ کا کیمرہ کلوز، پوسٹ پروڈکشن شروع

لاہور(نیوز ڈیسک) ماڈل واداکارہ ماہرہ خان کی دوسری فلم ہومن جان عیدالضحی پرسینماو¿ں کی زینت بنے گی۔ جس میں ان کے علاوہ اداکارہ سونیا جہاں، بشری انصاری، ارشد محمود، جمال شاہ، شیر یار منور اور عدیل حسین ہیں۔ اس میوزیکل لوسٹوری فلم کے ڈائریکٹر عاصم رضا اور پروڈیوسر شیر یار منور ہیں۔تفصیل کے مطابق ماڈل… Continue 23reading ماہرہ خان کی ”ہومن جہاں“ کا کیمرہ کلوز، پوسٹ پروڈکشن شروع

ہالی ووڈ کی فلم ” ماسٹر مائنڈز “ کا نیا تہلکہ خیز ٹیلر جاری

datetime 3  اگست‬‮  2015

ہالی ووڈ کی فلم ” ماسٹر مائنڈز “ کا نیا تہلکہ خیز ٹیلر جاری

نیویارک(نیوز ڈیسک) ہالی ووڈ کی نئی ایکشن فلم ماسٹر مائنڈز کا نیا بہلکہ خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ۔ فلم انیس اگست سے سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی ، ایکشن کرائم سے بھرپور فلم ماسٹر مائنڈز کی کہانی ایک سکیورٹی گارڈ کے گرد گھوم رہی ہے جو امریکی تاریخ کی سب سے… Continue 23reading ہالی ووڈ کی فلم ” ماسٹر مائنڈز “ کا نیا تہلکہ خیز ٹیلر جاری

زارا اکبر فلاحی تنظیم یوتھ ایکشن بلڈ ڈونرز کی ممبر بن گئیں

datetime 3  اگست‬‮  2015

زارا اکبر فلاحی تنظیم یوتھ ایکشن بلڈ ڈونرز کی ممبر بن گئیں

لاہور (نیوز ڈیسک) فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کی نامور اداکارہ زارا اکبر فلاحی تنظیم یوتھ ایکشن بلڈ ڈونرز کی ممبر بن گئیں ۔ تفصیل کے مطابق مستحق مریضوں کو مفت خون دینے والی فلاحی تنظیم یوتھ ایکشن بلڈ ڈونرز سوسائٹی نے اداکارہ زارا اکبر کو اپنا ممبر بنا لیا ہے ۔ اس حوالے… Continue 23reading زارا اکبر فلاحی تنظیم یوتھ ایکشن بلڈ ڈونرز کی ممبر بن گئیں

فلم ”مشن امپاسیبل روگ نیشن“ کا نارتھ امریکن باکس آفس پر راج شروع

datetime 3  اگست‬‮  2015

فلم ”مشن امپاسیبل روگ نیشن“ کا نارتھ امریکن باکس آفس پر راج شروع

نیویارک (نیوز ڈیسک)ٹام کروز کی فلم ’مشن امپاسیبل روگ نیشن‘ آئی اور نارتھ امریکن باکس آفس پر چھاگئی۔ 3دن میں ساڑھے 5کروڑ ڈالر سے زائد رقم کمالی۔ مشن امپاسیبل سیریز کی پانچویں فلم ’مشن امپاسیبل روگ نیشن‘ میں ٹام کروز آئی ایم ایف یعنی امپاسیبل مشن فورس کے ایجنٹ کا کردار ادا کررہے ہیں۔ ایجنٹ… Continue 23reading فلم ”مشن امپاسیبل روگ نیشن“ کا نارتھ امریکن باکس آفس پر راج شروع

1 758 759 760 761 762 763 764 765 766 767 768 970