پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

زارا اکبر فلاحی تنظیم یوتھ ایکشن بلڈ ڈونرز کی ممبر بن گئیں

datetime 3  اگست‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک) فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کی نامور اداکارہ زارا اکبر فلاحی تنظیم یوتھ ایکشن بلڈ ڈونرز کی ممبر بن گئیں ۔ تفصیل کے مطابق مستحق مریضوں کو مفت خون دینے والی فلاحی تنظیم یوتھ ایکشن بلڈ ڈونرز سوسائٹی نے اداکارہ زارا اکبر کو اپنا ممبر بنا لیا ہے ۔ اس حوالے سے زارا اکبر کا کہنا ہے کہ یہ میرے لیے خوش قسمتی اور اعزاز کی بات ہے کہ میں بھی مستحق مریضوں کو مفت خون دینے والی تنظیم کی ممبر بن گئی ہوں ۔ اب میں اپنے خون کا عطیہ دینے کے ساتھ اپنی دیگر ساتھی اداکاراﺅں کو بھی اس جانب راغب کروں گی کہ وہ بھی انسانیت کی خدمت میں آگے بڑھ کر کام کریں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…