سیف علی خان ” ہیپی اینڈنگ‘ ‘میں کرینہ کےساتھ نظر آئینگے
ممبئی (نیوز ڈیسک)چھوٹے نواب نئی فلم ہیپی اینڈنگ میں کرینہ کے ساتھ نظر آئیں گے۔ کرینہ سیف کی سابقہ گرل فرینڈ بنیں گی۔ ہیپی اینڈنگ میں سیف علی خان ایک ٹی وی اینکر کے روپ میں نظر آئیں گے۔ جس میں بالی ووڈ کی بیبو اور پریٹی زنٹا سیف کی گرل فرینڈز کا کردار نبھا… Continue 23reading سیف علی خان ” ہیپی اینڈنگ‘ ‘میں کرینہ کےساتھ نظر آئینگے