آئی ایم کراچی میوزک فیسٹول 8 اور9 اگست کو ہوگا
کراچی(نیوز ڈیسک) آئی ایم کراچی میوزک فیسٹول 8 اور9 اگست کو ہوگا، ملک کے معروف آرٹسٹ اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہد افروز، جمیل یوسف اور میکال نے میوزک فیسٹول کی تفصیلات بتائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ شہرقائد میں امن کی بحالی سے رونقیں لوٹ… Continue 23reading آئی ایم کراچی میوزک فیسٹول 8 اور9 اگست کو ہوگا