لاہور (نیوزڈیسک)ملکی تاریخ میں ایک ہی عرصے کے دوران چار اداکاراﺅں کو عدالتی کارروائی کا سامنا ہے ۔ تفصیل کے مطابق شوبز سے تعلق رکھنے والی چار اداکارائیں اس وقت مختلف مقدمات کی وجہ سے عدالتی کارروائی کا سامنا کر رہی ہیں جن میں فلمسٹار میرا ، مشی خان ، صوفیہ مرزا اور ایان علی شامل ہیں ۔ ان میں سے اداکارہ میرا پر نکاح پر نکاح کرنے کا الزام ہے ، مشی خان پر فراڈ کرنے کا الزم ہے ، صوفیہ مرزا پر بچی اغواءکرنے کا الزم ہے اور ایان علی منی لانڈرنگ کیس کا سامنا کر رہی ہیں ۔ چاروں اداکارائیں ضمانت پر رہا ہیں ۔ پاکستان کی تاریخ میں یہ پہلی مرتبہ ہے کہ چار اداکارائیں عدالتی کارروائی کا سامنا کر رہی ہیں ۔
میرا ، مشی خان ، صوفیہ مرزا اور ایان علی نے ریکارڈ بنادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید



















































