ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ماڈلزبھومی پڈنیکر نے 4 ماہ میں 21 کلو وزن کم کرلیا

datetime 4  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں پلس سائز ماڈلز کو سرورق کا حصہ بنانے پر زور دیا جا رہا ہے لیکن بھارتی فلم انڈسٹری میں کم وزن کی اداکاراو¿ں کو زیادہ اہمیت دی جاتی ہے اور بالی ووڈ کی زیادہ تر ہیروئنز ہروقت خود کو اسمارٹ یعنی پتلی رکھنے کی فکر میں پریشان رہتی ہیں۔حال ہی میں موٹاپے سے پریشان اداکارہ بھومی پڈنیکر جو ”دم لگا کے ہیشا“ میں مرکزی کردار نبھاچکی ہیں چار ماہ کے قلیل عرصے میں اپنا وزن 21 کلو تک کم کر لیا ہے۔بھومیپیڈنیکر نے فلم ”دم لگا کے ہیشا“ میں اپنے کردار کی ڈیمانڈ کے مطابق وزن 90کلو تک بڑھایا تھا۔بھومی کاکہنا ہے کہ اس نے مناسب خوراک کے علاوہ والی بال اور بیڈ منٹن کھیل کر اتنے کم وقت میں اپنا وزن کم کیا ہے۔بھومی نے اپنی نئی تصویریں انسٹا گرام پر بھی شیئر کی ہیں۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…