پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

انڈسٹری میں کوئی میرے والد جیسامقام حاصل نہیں کرسکتا، ابھیشک بچن

datetime 4  اگست‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار ابھیشک بچن نے کہا ہے کہ انڈسٹری میں کوئی بھی ان کے والد اور لیجنڈاداکار امیتابھ بچن جیسا مقام حاصل نہیں کر سکتا۔ابھیشک بچن کا کہنا تھا کہ ان کے والد امیتابھ نے ”دیوار“، ” زنجیر“ ”شعلے “ اور ان جیسی متعدد بلاک بسٹر فلمیں کیں اور میں نے کبھی نہیں سوچا کہ انڈسٹری میں ان جیسا مقام حاصل کر سکوں گا۔ انھوں نے کہا کہ صرف وہ ہی نہیں بلکہ کوئی بھی ان جیسا مقام حاصل نہیں کر سکتا۔ان کا کہنا تھا کہ امیتابھ بچن سوچ کی طرح ہیں جس کی روشنی سے ہم جیسے بہت سارے لوگ مستفید ہو سکتے ہیں انھوں نے کہا کہ عمر کے اس حصے اور انڈسٹری میں موجودہ مقام پر ہونے کے باو¿جود امیتابھ اپنے اندر کے ٹیلنٹ کونکھارنے کے لیے کوشاں رہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…