مقامی عدالت نے اداکارہ میرا کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مقامی عدالت نے نکاح پر نکاح کے الزام میں اداکارہ میرا کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔نجی ٹی ویکے مطابق لاہور کی مقامی عدالت نے درخواست گزار عتیق الرحمان کی درخواست پر نکاح پر نکاح کے الزام میں اداکارہ میرا کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ عدالت نے پولیس کو… Continue 23reading مقامی عدالت نے اداکارہ میرا کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے