َہم موسم کاحال جاننے کے لئے نہیں ،موسم کاحال بتانے والی کودیکھنے کے لئے ٹی وی دیکھتے ہیں َ
میکسیکوسٹی(نیوزڈیسک) معروف اداکارہ کم کرداشین کے ساتھ مشابہت نے میکسیکوسٹی کی اس ٹی وی اینکرکوراتوں رات سلیبرٹی بنادیا۔24سالہ ینٹ گارشیامیکسیکوکے ایک ٹی وی چینل پرموسم کی خبریں پڑھتی ہیں ۔میکسیکومیں اگرچہ موسم ایک جیسارہتاہے اورلوگ ٹی وی پرموسم کی خبروں میں دلچسپی نہیں لیتے لیکن اس کے باﺅجود لاکھوں لوگ اس ٹی وی چینل پرموسم… Continue 23reading َہم موسم کاحال جاننے کے لئے نہیں ،موسم کاحال بتانے والی کودیکھنے کے لئے ٹی وی دیکھتے ہیں َ