پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

یعقوب میمن کی حمایت میں بیان نے سلمان خان کو مشکل میں ڈال دیا

datetime 30  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ اسٹار سلمان خان ممبئی بم دھماکوں کے الزام میں سزائے موت پانے والے یعقوب میمن کی حمایت کرکے قانونی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔سلمان خان نے یعقوب میمن کی حمایت میں سماجی ویب سائٹ پر پیغام جاری کیا تھا جو فوراً ہی قابل بحث موضوع بن گیا۔ پیغام پر تنقید کے بعد سلمان خان نے معذرت بھی کی۔ لیکن مقامی وکیل سوشیل کمار مشرا نے سلمان خان کے خلاف مقدمہ دائر کردیا جس میں ا±ن پر اینٹی نیشنل ہونے کا الزام لگایا گیا ہے۔ یہی وکیل حیدرآباد دکن کے رکن پارلے منٹ اسد اللہ اویسی کے خلاف بھی مقدمہ کرچکا ہے جنہوں نے یعقوب میمن کی حمایت میں بیان دیا تھا۔سلمان خان کا کہنا ہے کہ وہ ان لوگوں کی شدید مذمت کرتے ہیں جو ان کے پیغامات کے مذہب مخالف ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…