فلم رئیس اور سلطان ایک ساتھ ریلیز نہیں ہونگی
ممبئی (نیوز ڈیسک) شاہ رخ اور سلمان خان کے مابین دوستی اور پیار محبت اس حد کو پہنچ چکا ہے کہ دونوں نے اپنی فلمیں ایک ساتھ ریلیز کرنے کا فیصلہ کرلیا تھا۔ دونوں میں طے پایا تھا کہ وہ آئندہ برس عید پر اپنی اپنی فلمیں ریلیز کریں گے۔ ان میں شاہ رخ کی… Continue 23reading فلم رئیس اور سلطان ایک ساتھ ریلیز نہیں ہونگی