بی جے پی نے سلمان خان کی ضمانت منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا
ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی حکمران اور ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی نے مطالبہ کیا ہے کہ سلمان خان کی جانب سے یعقوب میمن کی حمایت پر ان کی ضمانت منسوخ کی جائے۔ سلمان خان ان دنوں ہٹ اینڈ رن کیس میں ضمانت پر رہا ہیں۔ اس سلسلے میں ممبئی میں بی جے پی… Continue 23reading بی جے پی نے سلمان خان کی ضمانت منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا







































