اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی فلم ”بجرنگی بھائی جان “ کے ہدایتکار کبیر خان نے پاکستانی صحافی چاند نواب کو رائلٹی دینے کی یقین دہانی کر ادی۔تفصیلات کے مطابق حال ہی میں ریلیز ہونے والی بھارتی فلم ” بجرنگی بھائی جان “ میں پاکستانی صحافی چاند نواب کا مشہور زمانہ نیوز بیپر بھی شامل ہے جسکے بعد پاکستانی صحافی کی دونوں ممالک میں مقبولیت آسمان کو چھو رہی ہے۔ چاند نواب نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ انھیں فلم ”بجرنگی بھائی جان “کے ڈائریکٹرکبیر خان نے فون کیا ہے اور انھیں رائلٹی دینے کا بھی یقین دلایا ہے۔
ہدایتکار کبیر خان نے چاند نواب کو رائلٹی دینے کی یقین دہانی کرادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مشہور بھارتی اداکارہ ٹریفک کے المناک حادثے میں چل بسیں
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
ایران نے اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا
-
شاپنگ مالز اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند ! تاجر برادری کا بڑا اعلان
-
عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی ! حکومت کا 24 ہزار فونز خریدنے کا اعلان
-
محلے دار نے بھتیجے کے گھر آئی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
-
وائٹ ہاس کے آفیشل اکاونٹ سے شیئر کی گئیں مشکوک ویڈیوز سے تشویش، خوف کی لہر دوڑ گئی
-
ریشم نے بہت سے گھر اور زندگیاں تباہ کی ہیں’ دیدار کا الزام
-
مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات سے شدت اختیار کر سکتا ہے،پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
حمزہ علی عباسی کی بہن نے لاکھوں ڈالرز اور درہم کیسے بیرون ملک منتقل کئے؟ الزامات کی تفصیلات
-
دوستی نہ کرنے پر فٹ بالر نوجوان کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا



















































