جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

رابی پیر زادہ نے اپنا بیوٹی سلیون سیل کئے جانے کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا

datetime 25  جولائی  2015

رابی پیر زادہ نے اپنا بیوٹی سلیون سیل کئے جانے کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) گلوکارہ رابی پےرزادہ نے اپنا بےوٹی سلےون سےل کئے جانے کے خلاف عدالت سے رجو ع کرلےا ۔ ذرائع کے مطابق گلوکارہ رابی پےرزادہ کے بےوٹی سےلون کو عےد الفطر سے قبل پنجاب رےونےو اتھارٹی نے بغےر کسی نوٹس کے سےل کردےا تھا جس پر گلوکارہ رابی پےرزادہ نے عدالت سے… Continue 23reading رابی پیر زادہ نے اپنا بیوٹی سلیون سیل کئے جانے کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا

ڈرامہ بینوں کی جانب سے پذیرائی نہ ملنے پر لیلیٰ مایوسی سے دوچار

datetime 25  جولائی  2015

ڈرامہ بینوں کی جانب سے پذیرائی نہ ملنے پر لیلیٰ مایوسی سے دوچار

لاہور (نیوز ڈیسک)اداکارہ لےلیٰ اپنی اداﺅں سے ڈرامہ بےنوں کی توجہ حاصل کرنے مےں بری طرح ناکام، شائقےن کی جانب سے اچھا رسپانس نہ ملنے پر اداکارہ ماےوسی سے دوچار ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ خوشبوکے ٹرےفک حادثے مےں زخمی ہونے کے باعث اداکارہ لےلیٰ کو الفلاح تھےٹر مےں پےش کئے جانے والے ڈرامہ… Continue 23reading ڈرامہ بینوں کی جانب سے پذیرائی نہ ملنے پر لیلیٰ مایوسی سے دوچار

سیف اور کترینہ کی آنیوالی فلم ’ فینٹم ‘ کی پہلی جھلک ریلیز

datetime 25  جولائی  2015

سیف اور کترینہ کی آنیوالی فلم ’ فینٹم ‘ کی پہلی جھلک ریلیز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بولی وڈ اداکار سیف علی خان اور کترینہ کیف کی آنے والی فلم ‘فینٹم’ کی پہلی جھلک آج ریلیز کردی گئی ہے جسے سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جارہا ہے۔اس فلم کے ہدایت کار کبیر خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس فلم کی پہلا پوسٹر ریلیز کیا۔اس… Continue 23reading سیف اور کترینہ کی آنیوالی فلم ’ فینٹم ‘ کی پہلی جھلک ریلیز

شردھا کپور نے کرینہ کپور کو فوٹوجینک شخصیت قرار دےدیا

datetime 25  جولائی  2015

شردھا کپور نے کرینہ کپور کو فوٹوجینک شخصیت قرار دےدیا

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے کرینہ کپور کو فوٹو جینگ شخصیت قرار دیکر ان کا کردارادا کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ایک تقریب کے دوران شردھا کپور نے کرینہ کپور کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ۔انہوں نے کہا کہ مجھے جب بھی موقع ملا پردہ سکرین پر کرینہ کپور جیسا کردار… Continue 23reading شردھا کپور نے کرینہ کپور کو فوٹوجینک شخصیت قرار دےدیا

ادتیہ چوپڑا کا نئی فلم میں شاہ رخ ،رنویر سنگھ کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ

datetime 25  جولائی  2015

ادتیہ چوپڑا کا نئی فلم میں شاہ رخ ،رنویر سنگھ کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ ہدایتکار ادتیہ چوپڑا نے اپنی نئی فلم میں شاہ رخ خان اور رنویر سنگھ کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ادتیہ چوپڑا کی فلم میں دونوں فنکار ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے ، فلم کی ہیروئنز کے بارے میں ابھی تک فیصلہ نہیں کیا گیا… Continue 23reading ادتیہ چوپڑا کا نئی فلم میں شاہ رخ ،رنویر سنگھ کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ

سیف علی خان، کترینہ کیف کی نئی فلم فینٹم کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی

datetime 25  جولائی  2015

سیف علی خان، کترینہ کیف کی نئی فلم فینٹم کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سیف علی خان اور کترینہ کیف کی نئی فلم فینٹم کی پہلی جھلک جاری کردی گئی جسے سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جارہا ہے۔فلم کے ہدایتکار کبیر خان نے ٹوئٹر پر فلم کا پہلا پوسٹر ریلیز کیا۔پوسٹر میں اداکار سیف علی خان اور کترینہ کیف اپنی انکھوں پر… Continue 23reading سیف علی خان، کترینہ کیف کی نئی فلم فینٹم کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی

فلم ’کراچی سے لاہور‘ کی تشہیری مہم کا شیڈول جاری

datetime 25  جولائی  2015

فلم ’کراچی سے لاہور‘ کی تشہیری مہم کا شیڈول جاری

کراچی(نیوز ڈیسک) فلمسازوہدایت کار وجاہت روف کی فلم ”کراچی سے لاہور“ کی تشہیری مہم کا شیڈول جاری ہوگیا، فلم کی کاسٹ کراچی کے مقامی سینما گھروں میں فلم کی تشہیری مہم میں حصہ لیں گے جس میں وہ فلمی شائقین اور پرستاروں کے ساتھ تصاویر بنوائیں گے جب کہ ایڈوانس بکنگ بھی خود کریں گے،… Continue 23reading فلم ’کراچی سے لاہور‘ کی تشہیری مہم کا شیڈول جاری

میں نے اپنی شادی کا فیصلہ خود کرنا ہے ، اداکارہ ریشم

datetime 25  جولائی  2015

میں نے اپنی شادی کا فیصلہ خود کرنا ہے ، اداکارہ ریشم

لاہور (نیوز ڈیسک) ادکارہ رےشم نے کہا ہے کہ شادی کے فےصلے تقدےر کرتی ہے جس پر کسی کا بس نہےں چلتا ،اگر تمام لوگوں کی پسند کے مطابق شادےاں ہوتیں تو آج محبت کی قدر ختم ہوجاتی ،مےں نے اپنی شادی کا فےصلہ خود کرنا ہے مگر اس مےں تقدےر کا عمل دخل پہلے… Continue 23reading میں نے اپنی شادی کا فیصلہ خود کرنا ہے ، اداکارہ ریشم

نیتو سے دوستی اتنی گہری تھی کہ نہ چاہتے ہوئے بھی شادی کرنا پڑی، رشی کپور

datetime 25  جولائی  2015

نیتو سے دوستی اتنی گہری تھی کہ نہ چاہتے ہوئے بھی شادی کرنا پڑی، رشی کپور

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار رشی کپور نے کہا ہے کہ وہ نیتو سنگھ سے شادی نہیں کرنا چاہتے تھے ۔ ایک انٹرویو میں رشی کپور نے کہا کہ میرا اور نیتو سنگھ کا تعارف فلم کے سیٹ پر ہی ہوا تھا اس کے بعد ہم دونوں نے بہت سی فلمیں ایک ساتھ کیں… Continue 23reading نیتو سے دوستی اتنی گہری تھی کہ نہ چاہتے ہوئے بھی شادی کرنا پڑی، رشی کپور

1 770 771 772 773 774 775 776 777 778 779 780 970